Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جویریہ عباسی اور اعجاز اسلم اداکارہ ماہرہ خان کی حمایت میں بول پڑے

Now Reading:

جویریہ عباسی اور اعجاز اسلم اداکارہ ماہرہ خان کی حمایت میں بول پڑے

پاکستان کی معروف ترین ماڈل اور سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھی اداکار اعجاز اسلم اور جویرہ عباسی اداکارہ کے حق میں بول پڑیں۔

گزشتہ دِنوں ڈرامہ ساز خلیل الرحمٰن قمر کی جانب سے ’سپر اسٹار‘ اداکارہ ماہرہ خان پر تنقید کیے جانے کے بعد اداکارہ جویریہ عباسی اور اعجاز اسلم نے ماہرہ خان کی حمایت کرتے ہوئے ڈرامہ ساز کو کھری کھری سنا ڈالی۔

یاد رہے کہ خلیل الرحمٰن قمر نے 28 اپریل کو ماہرہ خان کی جانب سے انسٹاگرام پر کی گئی پوسٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے کرتے ہوئے اداکارہ کو 2014 کے اپنے ڈرامے ’صدقے تمہارے‘ میں کاسٹ کرنے کو گناہ قرار دیا تھا۔

خلیل الرحمٰن قمر نے لکھا تھا کہ وہ اپنے گناہ پر ہمیشہ ملامت کرتے ہیں گے کہ انہوں نے ماہرہ خان کو صدقے تمہارے میں ایک اچھے کردار کے لیے کاسٹ کیا تھا۔

انہوں نے ایک اور ٹوئٹ میں ماہرہ خان کی پرانی ٹوئٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مذکورہ ٹوئٹ اس عورت کی وہ ٹوئٹ ہے جو انہوں نے ماروی سرمد کے ساتھ ہونے والے واقعے کے ایک دن بعد کی تھی۔

ساتھ ہی ڈرامہ ساز نے لکھا کہ وہ ماہرہ خان کی بہت عزت اور احترام کرتے تھے مگر اداکارہ کی زبان اور ان کا گھٹیاپن وہ کبھی بھی نہیں بھلا پائیں گے۔

خیال رہے کہ خلیل الرحمٰن قمر نے مذکورہ ٹوئٹس میں ایک ایسے وقت میں کی تھیں جب کہ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر صدقے تمہارے کا ایک سین شیئر کرتے ہوئے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا تھا کہ مذکورہ ڈرامہ اب یوٹیوب پر بھی ریلیز کردیا گیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

خلیل الرحمٰن قمر کی جانب سے ماہرہ خان پر تنقید کرنے اور ان کے لیے سخت زبان استعمال کرنے پر جہاں عام لوگوں نے ڈرامہ ساز کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا، وہیں اب ماہرہ خان کے ساتھی اداکاروں نے بھی ان کے لئے آواز بلند کر لی ہے، اداکارہ جویریہ عباسی اور اعجاز اسلم نے بھی خلیل الرحمٰن پر تنقید کی ہے۔

Advertisement

جویریہ عباسی نے ڈرامہ ساز کو ماہ مبارک رمضان کا احترام کرنے کا درس دیا اور لکھا کہ ان کی جانب سے اپنی ذات پر ملامت کرتے رہنا کوئی اچھا کام نہیں، ان کی طرح اپنی ذات پر تنقید کرنے والے کئی لوگ آج بے نام پڑے ہوئے ہیں۔

جویریہ عباسی نے خلیل الرحمٰن قمر کا نام لکھے بغیر لکھا کہ ماہرہ خان سمیت انڈسٹری میں کام کرنے والے ہر شخص کی عزت کی جانی چاہیے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

ان کی طرح سینیئر اداکار اعجاز اسلم نے بھی خلیل الرحمٰن قمر کا نام لکھے بغیر انہیں تجویز دی کہ وہ ماہرہ خان سمیت شوبز انڈسٹری کے تمام افراد کی عزت کریں۔

اعجاز اسلم نے مزید لکھا کہ ان کے خیال میں ماہرہ خان کے پرانے کمنٹس کو پھر سے سامنے لانا سستی شہرت حاصل کرنے کے برابر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر