Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام ملک کی خودمختاری اور جمہوریت کے  محافظ ہوتے ہیں، وزیراعظم

Now Reading:

عوام ملک کی خودمختاری اور جمہوریت کے  محافظ ہوتے ہیں، وزیراعظم
ممنوعہ فنڈنگ کیس

ممنوعہ فنڈنگ کیس

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیشہ عوام ملک اور قوم کی خوداری کے محافظ ہوتے ہیں۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے عوام کی طاقت کے حوالے سے بات کی ہے۔

 

 انہون نے اپنے پیغام میں پاکستان کی عوام سے گزارش کی ہے کہ عوام ملکی سالمیت   ،خودمختاری  اورجمہوریت کے لیے اٹھ کھڑے ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ ملکی  خودمختاری اور جمہوریت پر بیرونی طاقتوں  نے مقامی سہولتکاروں ہمارے میر جعفروں اور میر صادقوں  کے ساتھ ملکر حملہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کاپہلاقمری مشن، اہم حقائق صرف بول نیوزپر
وزیراعلٰی بلوچستان نے یوم مزدور عوام کے درمیان گزارا، شہریوں کے مسائل سنے
وفاقی وزیر بحری امور نے خوشخبری سنادی
جمہوریت اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے، بلاول بھٹو کا کے یو جے کے نو منتخب عہدیداران کے نام تہینتی پیغام
کسان مظاہرین پر تشدد اور گرفتاریاں، جماعت اسلامی سر جوڑ کر بیٹھ گئی
کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر ایم کیو ایم کا صدر مملکت سے تشویش کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر