Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید کی تیاریاں: چاول کا آٹا جلد کو پرکشش بنائے

Now Reading:

عید کی تیاریاں: چاول کا آٹا جلد کو پرکشش بنائے

دور قدیم سے لے کر دور حاضر تک ماہرین چاول کے آٹے اور پانی کو جلد کے لیے مؤثر قرار دیتے ہیں۔

چاولوں کا پانی ہماری جلد کے لیے بےحد فائدے مند ہوتا ہے ،اگرآپ چاہتے ہیں کہ عید کے دن آپ کی جلد بھی حسین اور پر کشش نظر آئے تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کیسے آپ چاول کا استعمال کر سکتے ہیں۔

چاول کا ماسک تیار کرنےکا طریقہ

چاول کا ماسک تیار کرنے کے لیے ایک بڑا چمچہ چاول کا پاؤڈر لیجیے، پھر اس میں ایک بڑا چمچہ بیسن اور ایک چٹکی ہلدی شامل کر لیجیے۔

Advertisement

اس کے بعد ان تمام چیزوں کو یکجا کریں اور پھر اس میں دودھ یا عرق گلاب ڈال کر اپنے چہرے پر ہلکے ہاتھ سے مساج کریں ۔

مساج کرنے کے بعد اسے اپنے چہرے پر 15 سے 20 منٹ کے لیے لگا رہنے دیں۔

جب ماسک خشک ہوجائے تو اسے دھو لیں، ایسا کرنے سے چہرہ ترو تازہ اور جلد پرکشش ہو جائے گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں شادی کے 12 دن بعد دولہے پر ہوا چونکا دینے والا انکشاف
چلی میں دنیا کی سب سے بلند ترین فلکیاتی رسد گاہ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
سائنسدان نے پہلی باربلیک ہول کے اندر کے مناظر پیش کر دیئے
چین نے خلائی بستی کا خاکہ پیش کردیا
چین میں کان کو منفرد انداز دینے کا رجحان اپنے عروج پر
ان جاپانی رائس بال کی وجہ شہرت جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر