Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج عمران خان نے ایک بال پر تین وکٹیں لے لی، شان

Now Reading:

آج عمران خان نے ایک بال پر تین وکٹیں لے لی، شان
شان

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور فلم اسٹار شان نے ملک کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ آج عمران خان نے ایک بال پر تین وکٹیں لے لی۔

شان شاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ اور وہ سمجھتے تھے کہ آپ کرکٹر ہیں، آج آپ ایک  بہترین سیاسی ذہن ہیں۔

 

اس کے ساتھ ساتھ شان نے مزید لکھا کہ آج عمران خان نے ایک بال پر تین وکٹیں لے لی۔

واضح رہےکہ آج قومی اسمبلی کے اہم ترین اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد مسترد کر دی۔

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے متحدہ اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کو آئین کے خلاف قرار دے دیا۔

ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ وزیرِ اعظم کے خلاف کسی غیر ملکی کو حق نہیں کہ وہ تحریکِ عدم اعتماد لائے، کسی غیر ملکی طاقت کو اختیار نہیں کہ پاکستان کے معاملے میں مداخلت کرے۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین نے بھی اسے  بڑا اعلان قرار دیتے ہوئے ، بریکنگ نیوز‘ عمران خان کی دوران تقریر تصویر، ٹی وی کلپس اور مختلف میمز کے ذریعے اپوزیشن کو جواب دینا شروع کر دیا ہے۔

صرف یہی نہیں بلکہ ’سرپرائز‘اور ’آخری سانس تک عمران خان‘ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر