Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرینہ کپور نے ماں بننے کے بعد اپنے فلمی کیرئیر کو کیسے برقرار رکھا؟

Now Reading:

کرینہ کپور نے ماں بننے کے بعد اپنے فلمی کیرئیر کو کیسے برقرار رکھا؟

مشہور بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے بتایا ہے کہ انہوں نے شادی کے بعد بھی بچوں اور فلمی کیریئر میں توازن کیسے برقرار رکھا۔

مشہور بھارتی سُپر اسٹار کرینہ کپور نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی نجی زندگی اور فلمی کیرئیر کے حوالے سے بات کی ہے، جس میں اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنے پہلے بیٹے تیمور خان کی پیدائش کے بعد بھی اپنے فلمی کیرئیر میں کیسے جگہ بنائی۔

بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور خان نے بتایا ہے کہ وہ کس طرح سے دو بچوں کے ساتھ اپنی نجی زندگی اور فلمی کیریئر میں توازن برقرار رکھتی ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ ’اُنہیں ایک بیوی، ماں، بیٹی، بہن، دوست بننا اتنا ہی اچھا لگتا ہے جتنا کہ اُنہیں اسکرین پر مختلف کردار نبھانا پسند ہے اور اس کے لیے اُنہوں نے زندگی میں ایک توازن قائم کرلیا ہے‘۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

اُنہوں نے مزید کہا کہ ’اُنہوں نے گزشتہ 20 سالوں میں بہت محنت کی ہے اور آج جو چیز ان کے لیے سب سے اہم ہے وہ یہ ہے کہ ان کا خاندان، دوست، مداح اور سامعین اُنہیں کس طرح دیکھتے ہیں‘۔

کرینہ کپور سے جب یہ سوال پوچھا گیا کہ ’کیا کم پروجیکٹس لینا ایک شعوری فیصلہ ہے تاکہ وہ اپنے بیٹوں تیمور اور جہانگیر کو بھی پوری توجہ دیں اور انہیں بڑے ہوتے دیکھ سکیں؟‘

Advertisement

اداکارہ نے اس سوال کے جواب میں کہا کہ’ان کی زند گی میں بچوں کے ہونے سے ان کے اسکرپٹ کا انتخاب کرنے کے طریقے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے‘۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

Advertisement

اُنہوں نے کہا کہ’وہ ہمیشہ سے ہی اپنے لیے پراجیکٹس کا انتخاب کرنے کے لیے بہت زیادہ سوچتی ہیں، اگر اُنہیں واقعی کوئی اسکرپٹ بہت دلچسپ لگتا ہےتووہ اسے کا فوراً انتخاب کرلیتی ہیں‘۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ’وہ زندگی میں ایسی پوزیشن حاصل کرنے پر خوشی ہیں جہاں وہ اپنے کیریئر کو اپنی مرضی کے مطابق آگے بڑھا سکتی ہیں اور ساتھ ہی اپنی فیملی کو وقت اور توجہ دینے کے قابل ہیں‘۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

Advertisement

کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ’ان کے لیے صحیح پروجیکٹ ہمیشہ وہ ہوتا ہے جس کی کہانی اور کردار اچھا ہو اور اس کے علاوہ وہ اس بات کو ذہن میں رکھتی ہیں کہ پروجیکٹ میں ان کے ساتھ کیسے لوگ ہوں گے‘۔

اُنہوں نے کہا کہ’پراجیکٹ کا انتخاب ترجیح اور وقت کے حساب سے کیا جاتا ہے‘۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

Advertisement

اُنہوں نے مزید لکھا کہ’ہم سب گزشتہ 2 سالوں میں دنیا بھر میں زندگی کو مکمل طور پر بدل دینے والے تجربات سے گزرے ہیں‘۔

کرینہ نے اپنی بات مکمل کرتے ہوئے لکھا کہ’ اور بہت سے طریقوں سے ان تجربات نے ہم سب کو یہ دیکھنے میں مدد دی ہےکہ زندگی میں سب سے اہم کیا ہے‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر