Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم پیپلزپارٹی کو بھی ساتھ لے کر چلیں گے، عطاء اللہ تارڑ

Now Reading:

ہم پیپلزپارٹی کو بھی ساتھ لے کر چلیں گے، عطاء اللہ تارڑ
عطاء تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم پیپلزپارٹی کو بھی ساتھ لے کر چلیں گے۔

پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے سیکرٹری اسمبلی سے ملاقات کی، مطالبہ کیا کہ ہفتے کو ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا بتایا جائے۔

عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ ہمیں تمام معلومات بروقت دی جائیں، اسپیکر کے اختیارات ان کے انتخاب کے لیے اثر انداز نہیں ہونے چاہیے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ ہم پیپلزپارٹی کو بھی ساتھ لے کر چلیں گے، پنجاب میں نہ صرف پی ٹی آئی اراکین بلکہ مزید اراکین کے نام وقت آنے پر سامنے لائے جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی گروپس کے ساتھ رابطے میں ہے اور مثبت بات ہو رہی ہے، ہمارے نمبرز میں مذید اضافہ ہو گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر