Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمیں حکومت سے زیادہ پاکستان کا مفاد عزیز ہے، وزیراعظم

Now Reading:

ہمیں حکومت سے زیادہ پاکستان کا مفاد عزیز ہے، وزیراعظم
عمران خان

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہمیں حکومت سے زیادہ پاکستان کا مفاد عزیز ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مشاورت سے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو نگران وزیراعظم کے لیے تجویز کیا گیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ عالمی سازش کو ناکام بنانے پر ہم اللہ کے حضور شکر گزار ہیں، اپوزیشن رہنما باڈی لینگویج سے شکست خوردہ نظر آرہے ہیں، یہ لوگ اب ہمارا مقابلہ نہیں کر سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت گرانے والے حکومت بحال کروانا چاہتے ہیں، یہ عوام کی عدالت میں جانے سے ڈر رہے ہیں، یہ ناجائز دولت کے ذریعے اقتدار میں آکر اپنے کیسز اور نیب ختم کرنا چاہتے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ ہمیں حکومت سے زیادہ پاکستان کا مفاد عزیز ہے، آئندہ انتخابات کے لیے پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنائیں، عثمان بزدار نے بطور وزیر اعلیٰ بہترین کام کیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر