Advertisement
Advertisement
Advertisement

عدم اعتماد کو ناکام بنانے کی حکومتی حکمت عملی ایک بار پھر تبدیل

Now Reading:

عدم اعتماد کو ناکام بنانے کی حکومتی حکمت عملی ایک بار پھر تبدیل

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لئے حکومتی کی جانب سے ایک بار پھر نئی حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس میں عدم اعتماد کی ووٹنگ میں پاکستان تحریک انصاف کے ممبران بھی شرکت کریں گے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کے خلاف ووٹ کاسٹ کریں گے۔

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی صورت میں حکومت کی شکست یقینی ہے کیونکہ حکومت کے کئی اتحادی اس سے الگ ہوچکے ہیں جب کہ تحریک انصاف کے کم ازکم 18 ارکان منحرف ہوکر اپوزیشن سے مل گئے ہیں۔

اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی چیئرمین کی حیثیت سے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو خط لکھا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ووٹنگ کے دوران کوئی رکن قومی اسمبلی پارلیمنٹ نہ آئیں۔

Advertisement

خط میں کہا گیا تھا کہ کوئی بھی رکن پارٹی کی ہدایات کی خلاف ورزی نہ کرے بصورت دیگر اس کے خلاف آئین کے آرٹیکل 63 اے کا اطلاق ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر