Advertisement
Advertisement
Advertisement

موجودہ حکومت بے ہنگم طریقے سے قومی خزانے لوٹنے جارہی ہے، حماد اظہر

Now Reading:

موجودہ حکومت بے ہنگم طریقے سے قومی خزانے لوٹنے جارہی ہے، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایک سازش کے تحت اس حکومت کو ہم پر مسلط کیا گیا اور اب یہ بے ہنگم طریقے سے قومی خزانے کو لوٹنے جارہے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ یہ لوگ اقتدار کی خاطر آئے ہیں اور اقتدار کی حوس میں انہوں نے پاکستان کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت مہنگائی کے بیانیے پر آئی تھی اور اب خود مہنگائی کررہی ہے۔

 حماد اظہر نے کہا کہ حکومت سب کرنا چاہتی ہے لیکن یہ انتخابات نہیں کرانا چاہتی ہے لیکن اب وہ وقت دور نہیں کہ جب یہ خود انتخابات کروانے کے لئے مجبور ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ زور زبردستی سے گلو بٹو کو ایوانوں میں گھسا کر تماشا لگایا گیا لیکن اب ایوان بے معنی ہو چکے ہیں اب لوگ یہ قوم سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

Advertisement

اس موقع پر حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے عام آدمی کو جلسے کی دعوت دی ہے اور لاہور میں ہونے والا جلسہ سارے پچھلے جلسوں کے ریکارڈ توڑ دے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام سے پوچھا کہ آپ کو غلامی چاہیے یا آزادی تو انہوں نے ہم سے آزادی کی ڈیمانڈ کی ہے اور ہمارے مشکل وقت میں ہمارے ساتھ کھڑی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر