Advertisement
Advertisement
Advertisement

کپتانی  سے انکار نہیں لیکن جو روٹ اب بھی اس کام کے لیے صحیح آدمی ہیں، جیمز ونس

Now Reading:

کپتانی  سے انکار نہیں لیکن جو روٹ اب بھی اس کام کے لیے صحیح آدمی ہیں، جیمز ونس

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلےبازجیمز ونس کا خیال ہے کہ جو روٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کرنے کے لیے صحیح آدمی ہیں لیکن انہوں نے کہا کہ اگر ان سے پوچھا گیا تو وہ ٹیسٹ کپتانی سے انکار نہیں کریں گے۔

ونس، ہیمپشائر کی ٹیم کے کپتان جو حالیہ برسوں میں ملک کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں، کینٹ کے سیم بلنگز، واروکشائر کے ول روڈس، اور سمرسیٹ کے ٹام ایبل کے ساتھ ممکنہ ٹیسٹ کپتانوں میں سے ایک ہیں۔

ونس نے اب تک اپنے ملک کے لیے 13 ٹیسٹ کھیلے ہیں اور ان کی اوسط 24.90 ہے اور انہوں نے  آخری ٹیسٹ 2018 میں کھیلا تھا۔

ہیڈ کوچ کا عہدہ سنبھالنے کے دعویداروں میں سے ایک گیری کرسٹن بھی ونس کے مداح رہے ہیں اور انہوں نے ہمیشہ انہیں ایک روشن امکان قرار دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر