Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان تحریک انصاف آج پشاور میں پاور شو کریگی

Now Reading:

پاکستان تحریک انصاف آج پشاور میں پاور شو کریگی
پشاور میں پاور شو

پاکستان تحریک انصاف آج پشاورسے رابطہ مہم چلائے گی جس کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے ۔

رپورٹ کے مطابق پشاور میں آج ہونے والا جلسہ عشاء کے بعد ہوگا جس میں پارٹی چیئرمین عمران خان جلسے سے خطاب کرینگے ۔

اس کے علاوہ پارٹی کے دیگر قائدین بھی جلسے سے خطاب کرینگے ۔

جلسے کے لئے پشاور رنگ روڈ پر میدان سج گیا ہے اور تمام تر سیکورٹی انتظامات بھی مکمل کرلئے گئے ہیں جو کہ رات 9 بجے شروع ہوگا ۔

جلسے کے لئے 80 فٹ چوڑا 20 فٹ اونچا اسٹیج تیار کیا گیا ہے اور ساؤنڈ سسٹم اورلائٹنگ سمیت دیگرانتظامات ڈی جے بٹ کے سپرد ہیں جبکہ اسٹیج پر بڑی اسکرین بھی لگائی جائیگی۔

Advertisement

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا حکومت کے خاتمے کے بعد پہلا عوامی جلسہ ہوگا جس کے متعلق انہوں نے 2 روز قبل اعلان کیا تھا ۔

 

Advertisement

اس جلسے کے حوالے سے پارٹی کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پشاور جلسہ تاریخ کا ریکارڈ توڑ جلسہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر