Advertisement
Advertisement
Advertisement

جس پر بھی کرپشن ثابت ہوئی وہ قانون کے کٹہرے میں ہوگا، رانا ثناء اللہ

Now Reading:

جس پر بھی کرپشن ثابت ہوئی وہ قانون کے کٹہرے میں ہوگا، رانا ثناء اللہ
رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عام آدمی ہو یا عمران خان جس پر بھی کرپشن ثابت ہوئی وہ قانون کے کٹہرے میں ہوگا۔

 ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب کے بعد نئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام کارروائیاں قانونی طریقے سے ہونگی۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ کسی کو بھی بلاوجہ گرفتار نہیں کیا جائیگا  اور نا ہی کوئی انتقامی کارروائیاں کی جائیگی۔

انہوں نے کہا کہ تحقیقات کے دوران اگر عمران خان پر بھی الزام ثابت ہوا تو انھیں بھی گرفتار کیا جائے گا۔

 اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ جاننا چاہتے ہیں کہ 15 کلو ہیروین کہاں سے آئی اور اس کے لئے وہ اپنے خلاف درج مقدمے کی تحقیقات بھی کروائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، بھارت کے حمایت یافتہ 13 خوارج جہنم واصل
وزیراعظم کی آسٹریا اور کویت کے رہنماؤں سے جرمن اور عربی زبان میں خوشگوار گفتگو
کراچی پریس کلب کے باہر خواجہ سرا برادری کا احتجاج، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر