Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان اپنی نئی فلم میں کس روپ میں نظر آئیں گے؟ پہلی جھلک سامنے آگئی

Now Reading:

سلمان خان اپنی نئی فلم میں کس روپ میں نظر آئیں گے؟ پہلی جھلک سامنے آگئی

بالی وُڈ کے چاکلیٹی ہیرو سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم میں کونسا روپ اپنائیں گے، پہلی جھلک سامنے آگئی۔
بالی وُڈ سُپر اسٹار سلمان خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی آنے والی فلم کبھی عید کبھی دیوالی میں اپنے لُک کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی شوٹنگ آغاز رواں ہفتے کیا جاچکا ہے جبکہ سلمان خان نے شوٹنگ سیٹ سے ایک شاندار تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں لمبے اور بکھرے بالوں میں دیکھا جاسکتا ہے۔
تصویر میں سلمان خان نے سیاہ چشمہ اور جیکٹ زیب تن کی ہوئی ہے تاہم دبنگ خان کا روائتی بریسلیٹ بھی واضح طور پر نظر آرہا ہے۔
تصویر کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ تصویر کسی ایکشن سین کے دوران لی گئی ہے جبکہ سلمان خان نے تصور کے کیپشن میں فلم کا نام ظاہر نہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ‘میں نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ شروع کردی ہے’۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)


سلمان خان کی اس پوسٹ پر ان کے لاکھوں کی تعداد میں مداحوں سمیت مشہور شخصیات نے بڑی تعداد نے سلمان خان کو نئی فلم کی شوٹنگ کے آغاز پر مبارکباد بھی دی ہے۔

Advertisement
یاد رہے کہ سلمان خان کی فلم کبھی عید کبھی دیوالی رواں سال دسمبر کے آخر میں ریلیز کی جائے گی جبکہ فلم میں سلمان خان کے ہمراہ اداکارہ پوجا ہیگڑے مرکزی کردار میں نظر آئیں گی ساتھ ہی شہناز گِل بھی خصوصی کردار ادا کریں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر