Advertisement
Advertisement
Advertisement

’پاکستان جاگ اٹھا، اب منزل دور نہیں‘، شان کا عمران خان کیلئے پیغام

Now Reading:

’پاکستان جاگ اٹھا، اب منزل دور نہیں‘، شان کا عمران خان کیلئے پیغام
شان

پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور ہیرو شان شاہد نے سوشل میڈیا پر سابق وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے لیے لڑیں اور ہم آپ کیلئے لڑیں گے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرشان شاہد نے  پی ٹی آئی کے چئیر مین عمران خان کے نام اپنے پیغام میں اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہماری آزادی کی علامت، عمران خان ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں‘۔

فلم اسٹار نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’اللہ ہم سب کی مدد فرمائے ، پاکستان جاگ اٹھا ہے، منزل دور نہیں‘۔

اس سے قبل گزشتہ دنوں بھی شان شاہد نے  سابق وزیراعظم عمران خان کے نام اپنے پیغام میں انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آپ نے ہمیں کرپٹ افراد سے سوال کرنے کی ہمت دی، آپ نے ہمیں غلامانہ نیند میں سوئی ماضی کی حکومتوں کے خلاف جگایا ،آپ ہمارے دلوں میں رہنے والی امید ہیں۔

فلم اسٹار شان نے پی ٹی آئی کے چئیرمین کے مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے مزید کہا کہ وہ آپ سے لڑتے ہوئے یہ نہیں جانتے ہیں کہ ہم سب آپ کے ہیں۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر