Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘گھبرانا نہیں ہے’ ماڈل ایان علی نے عمران خان کو مشورہ دے ڈالا

Now Reading:

‘گھبرانا نہیں ہے’ ماڈل ایان علی نے عمران خان کو مشورہ دے ڈالا

پاکستان کی مشہور ماڈل ایان علی نے سابق وزیرِاعظم عمران خان کو نہ گھبرانے کا مشورہ دے دیا۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل اور منی لانڈرنگ کیس کے الزامات کا سامنا کرنے والی ایان علی نے خود سے متعلق عمران خان کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔

ایان علی کا کہنا تھا کہ میں نے 20 سال کی عمر میں جھوٹے مقدمات لڑے اور جیت چکی، امید ہے آپ بھی گھبرائیں گے نہیں، دیکھتے ہیں آپ کتنے دن برداشت کرتے ہیں۔

ایان علی نے کہا کہ دو عادات شاید آپ مرتے دم تک نہیں چھوڑ سکتے، پہلی عادت میرے نام پرٹی آر پی کمانا اور دوسری جھوٹ بولنا کیونکہ سچ بولنا آپ نے سیکھا ہی نہیں، آپ 4 سال وزیراعظم رہے لیکن پھر بھی مجھ پر جھوٹا الزام لگائے بغیر آپ کی تقریر اور خبر نہیں بنتی۔

خیال رہے کہ ماڈل ایان علی پر منی لانڈرنگ کے الزامات عائد تھے اور عمران خان نے اپنی حالیہ تقریر میں ایان علی کا حوالہ دیا تھا جس کے بعد ماڈل نے عمران خان کی تقریر پر اپنے دفاع میں ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر