Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان نیول اکیڈمی میں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد

Now Reading:

پاکستان نیول اکیڈمی میں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد
شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاکستان نیول اکیڈمی میں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں دورانِ تربیت نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی میں 117 ویں مڈشپ مین اور 25ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان تقریب کے مہمان خصوصی تھے  نیول اکیڈمی آمد پر امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے مہمان خصوصی کا استقبال کیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ کمیشن حاصل کرنے والے افسران میں 24 کا پاکستان جبکہ19 کا تعلق دوست ممالک سے ہے جبکہ پاس آؤٹ ہونے والے غیر ملکی کیڈٹس کا تعلق بحرین، قطر اور فلسطین سے ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مہمان خصوصی کی جانب سے دورانِ تربیت نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔

Advertisement

پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ بحرین سے تعلق رکھنے والے مڈ شپ مین  عدنان محمد ابراہیم نے اکیڈمی ڈرک حاصل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں آپریشن، 35 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش ناکام، 17 ملزمان گرفتار
کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا ریپ اسکینڈل، پولیس کی تحقیقات میں لرزہ خیز انکشافات
سندھ میں سیلاب؛ ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کی تیاریاں مکمل
کراچی: شادی کے دن نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ، اغوا کا شبہ
پتوکی:چار اوباش نوجوانوں کی بارہ سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر