Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سپر اسٹار فواد خان اقوام متحدہ کے خیرسگالی سفیر مقرر

Now Reading:

سپر اسٹار فواد خان اقوام متحدہ کے خیرسگالی سفیر مقرر

پاکستان کیساتھ ساتھ بھارت میں بھی شہرت رکھنے والے سپراسٹار فواد خان کو پاکستان میں یونائیٹڈ نیشنز ڈویلپمنٹ پروگرام ( یواین ڈی پی) کا خیر سگالی سفیربنادیا گیا ہے۔

پاکستانی شو بزانڈسٹری کے مایہ ناز اداکار ، ماڈل اور گلوکار فواد خان اوریواین ڈی پی کے درمیان معاہدے کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی۔

اس تقریب میں یواین ڈی پی پاکستان کے ریذیڈنٹ نمائندے مسٹرنٹ اوسٹبائی، ڈپٹی ریزیڈنٹ ریپریزنٹیٹو مس الیونا نکولیٹا، ہیڈ آف کمیونیکیشن یونٹ عائشہ بابر اوریو این ڈی پی میں بطور گرین سوشل انٹرپرینیو کام کرنے والے شریک تھے۔

تقریب کا آغازمسٹرنٹ اوسٹبائی اور فواد خان کے درمیان معاہدے پردستخط کے ساتھ ہوا،جس کے بعد ماحولیاتی تبدیلی پر یو این ڈی پی کی دستاویزی فلم ’ کلائمیٹ ایکشن ایڈووکیسی فلم ‘ڈونٹ چوز ایکسٹینکشن’ دکھائی گئی۔

Advertisement

واضح رہے کہ فواد خان نے یو این ڈی پی کی دستاویزی فلم کی اردو زبان میں ڈبنگ کی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر