Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کا آغاز کل سے ہوگا

Now Reading:

سندھ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کا آغاز کل سے ہوگا
بلدیاتی انتخابات

سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ کل ہوگا۔

سندھ میں پہلے مرحلے کے تحت سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد اور میرپورخاص سمیت 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کل ہوں گے۔

اس حوالے سے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے الیکشن لڑنے والی سیاسی جماعتوں اور امیدواروں سے کہا ہے کہ وہ قانون کی پاسداری کریں، تاکہ پولنگ کا انعقاد منصفانہ اور پرامن طریقے سے ہو سکے۔

پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو گی اور بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔

کراچی، ٹھٹھہ سمیت حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ شیڈول کے مطابق 24 جولائی کو ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر