Advertisement
Advertisement
Advertisement

احمد علی بٹ نے عمران خان اور شہباز شریف کی حکومتوں میں فرق واضح کردیا

Now Reading:

احمد علی بٹ نے عمران خان اور شہباز شریف کی حکومتوں میں فرق واضح کردیا

پاکستان شوبزانڈسٹری کے ورسٹائل اداکار، میزبان اور گلوکار احمد علی بٹ نے عمران خان اور شہباز شریف کی حکومتوں میں فرق واضح کردیا۔

احمد علی بٹ نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں گزشتہ اور موجودہ حکومت کا موازنہ  کیا گیا ہے۔

احمد علی بٹ نے اپنی اسٹوری میں اردو زبان میں لکھا ایک پرچے کا اسکرٹ شوٹ بھی لگایا ، جس میں درج ہےکہ ‘مہنگائی مکاؤ مارچ کے نام پر بننے والی امپورٹڈ حکومت کی 50 دن کی کارکردگی’۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

اس کے ساتھ ہی ساتھ ہی عمران خان اور شہباز شریف کی حکومتوں میں اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتیں اور عوام کو دی گئی سہولیات کے حوالے سے اعداد وشمار لکھے تھے۔

احمد علی بٹ کی مذکورہ وائرل انسٹاگرام اسٹوری پر صارفین نے بڑی تعداد میں تبصرے کیے۔

اس سے قبل احمد علی بٹ نے کوکنگ آئل کی قیمت میں اضافے کے بعد عوام کو پیٹرول میں کھانا پکانے کا مشورہ دیا تھا۔

Advertisement

احمد علی بٹ نے انسٹاگرام اسٹوری پر قیمتوں میں اضافے کی خبر شیئر کی اور اس صورتحال پر اپنی ذاتی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ‘اب وقت آگیا ہے کہ کھانا پیٹرول میں پکانا شروع کیا جائے’۔

یہ پہلا موقع نہیں بلکہ اکثر احمد علی بٹ سیاسی اور معاشی حالات پر تبصرہ کرتے نظر آتے ہیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر