سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے حکومتی ارکان کے کیسز میں اہم گواہان کی اچانک موت پر تشویوش کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابچے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گواہان اور تفتیش کاروں کی اچانک اموات کے متعلق بات کی ہے۔
جب تبدیلئ سرکار کی امریکی سازش کے ذریعے مسلط کئے جانے والے امپورٹڈ کرائم منسٹر اور اسکے مجرم حواریوں کا جتھا اپنی کرپشن اور منی لانڈرنگ بچانے کیلئے مافیاز کے سے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں تو گواہان اور تفتیش کاروں کی اچانک اموات پر سوالات تو اٹھتے ہیں۔ pic.twitter.com/mc2WN0Fky6
Advertisement— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 17, 2022
عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ امریکی سازش کے ذریعے مسلط کئے جانے والے کرائم منسٹر اور اسکے مجرم ساتھی اپنی کرپشن چھپانے اور منی لانڈرنگ کے کیسز سے خود کو بچانے کے لئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں۔
When Imported Govt’s Crime Minister & his cabal of crooks, brought in through US regime change conspiracy, use mafia tactics to save their corruption & money laundering, questions arise over the sudden deaths of witnesses & investigators. pic.twitter.com/CHKsZV2OsY
Advertisement— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 17, 2022
انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ ٹولے کے مخالف گواہان اور تفتیش کاروں کی اچانک اموات پر سوالات تو اٹھتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
