Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیسٹ چیمپئن شپ،انگلینڈ نے اپنی پوزیشن بہتر کرلی

Now Reading:

ٹیسٹ چیمپئن شپ،انگلینڈ نے اپنی پوزیشن بہتر کرلی

انگلینڈ نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اپنی پوزیشن بہتر کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کرنے کے بعد انگلینڈ  آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر ساتویں نمبر پر آگیا ہے۔

انگلینڈ کی وننگ فیصد 28.89 ہے جبکہ اس کے پوائنٹس کی تعداد 52 ہے ۔

انگلینڈ نے  اب تک  4 میچز میں فتح حاص کی ہے،7 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ 4 میچز ڈرا ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

Advertisement

پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا کی پہلی،جنوبی افریقہ کی دوسری،بھارت کی تیسری،سری لنکا کی چوتھی،پاکستان کی پانچویں،ویسٹ انڈیز کی چھٹی،نیوزی لینڈ کی آٹھویں جبکہ بنگلادیش کی نویں پوزیشن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر