Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ویمن ٹیم کی شاندار کارکردگی،ہیڈ کوچ خوش

Now Reading:

پاکستان ویمن ٹیم کی شاندار کارکردگی،ہیڈ کوچ خوش

سری لنکا کے خلاف تیسرے اور آخری آئی سی سی ویمنز چیمپیئن شپ ون ڈے میں 93 رنز کی شکست پر مایوسی کے ساتھ، پاکستان کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ مجموعی طور پر اپنی ٹیم کی کارکردگی سے خوش ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ دورہ اتوار کو سری لنکا کی ٹور کی واحد جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا جب بسمہ معروف کی زیرقیادت پاکستان نے  ٹی ٹوئنٹی میں کلین سویپ کیا اور ون ڈے سیریز 1-2 سے جیتی۔

ڈیوڈ ہیمپ کا خیال ہے کہ پاکستان کو 50 اوورز کے فارمیٹ میں رفتار کو برقرار رکھنا ہوگا کیونکہ تین سال کے عرصے میں میگا ایونٹ میں براہ راست جگہ کے لیے سری لنکا اور جنوبی افریقہ جیسی ٹیموں سے سخت مقابلہ ہونے کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میں پاکستان کی کارکردگی سے خوش ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ ہمارے لیے ایک بڑی مثبت بات ہے کہ ہم نے جو گیمز جیتے ہیں ہم نے ہر گیم میں ایک مختلف پلیئر آف دی میچ تھا جس کا مطلب ہے کہ ہم ایک یا دو اہم کھلاڑیوں پر بھروسہ نہیں کر رہے ہیں۔

Advertisement

ڈیوڈ ہیمپ نے کہا کہ  طوبیٰ حسن اور غلام فاطمہ نے سیریز میں قدم رکھا اور انجری کی وجہ سے ہمارے یہاں نشرا سندھو نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بلے بازوں میں سدرہ امین کو ایک اور سنچری اسکور کرنا بہت اچھا لگا، مجھے اب بھی یقین ہے کہ ایک بیٹنگ گروپ کے طور پر ہم باقاعدگی سے 230-240 اسکور کر سکتے ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ کھلاڑی زیادہ مستقل مزاج ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر