Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھرل اور سسپنس سے بھرپور فلم’اک ولن‘ کے سیکوئل کا پوسٹر ریلیز

Now Reading:

تھرل اور سسپنس سے بھرپور فلم’اک ولن‘ کے سیکوئل کا پوسٹر ریلیز

‘بالی ووڈ  کے سپر اسٹار ارجن کپور اور جان ابراہم کی سسپنس سے بھرپور فلم ’اک ولن ٹو کا پہلا ٹیزر پوسٹر شائقین کے لئے سوشل میڈیا پر جاری کر دیا گیا ہے۔

 فلم کے ہدایت کار مو ہت سوری نے اپنے انسٹاگرام پراس فلم کا پوسٹر شئیر کیا اور ساتھ ہی یہ بھی بتا یاکہ اک ولن ٹو اگلے ماہ 29 جولائی کو ریلیز ہوگی۔

ٹیزر پوسٹر دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mohit Suri (@mohitsuri)

Advertisement

اب اس خوشخبری کے ساتھ ہی شائقین کی نظریں اس وقت جان ابراہم، ارجن کپور، تارا ستاریا اور ڈیشا پٹانی کی اس فلم پر ہیں۔

واضح رہےکہ اس سے قبل اس فلم نے 8 جولائی کو ریلیز ہونا تھا۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ ارجن کپور، جان ابراہم، تارا ستاریا اور ڈیشا پٹانی ایک ساتھ کسی فلم میں کام کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر