Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ کی خواجہ سعد رفیق سے ملاقات، کے سی آر منصوبے کو سی پیک کے تحت تیز کرنے پر اتفاق

Now Reading:

وزیراعلیٰ سندھ کی خواجہ سعد رفیق سے ملاقات، کے سی آر منصوبے کو سی پیک کے تحت تیز کرنے پر اتفاق
کے سی آر منصوبے

وزیراعلیٰ سندھ کی خواجہ سعد رفیق سے ملاقات ہوئی ہے جس میں کے سی آر منصوبے کو سی پیک کے تحت تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر برائے ریلوے اور ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کی اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی ہے۔

 

اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کراچی کی ٹرانسپورٹ کا مسئلہ کے سی آر سے ہی حل ہوا ہے ۔

اس موقع پر سعد رفیق نے کہا کہ ہم کے سی آر کے کام پر سندھ حکومت کے ساتھ ہیں اور اس منصوبے کو آگے بڑھانے کیلئے کمیٹی قائم کرکے کام آگے بڑھاتے ہیں۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے سندھ حکومت کی جانب سے چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکریٹری ٹرانسپورٹ کو کمیٹی کیلئے نامزد کیا جبکہ وفاقی حکومت کی جانب سے 2 افسران ریلوے اور 2 پی اینڈ ڈی کے ارکان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، چیئرمین پی اینڈ ڈی حسن نقوی، سینئر ممبر بورڈ روینیو، کمشنر کراچی، سیکریٹری توانائی، سیکریٹری ٹرانسپورٹ شریک ہوئے۔

Advertisement

وفاقی وزیر کے ساتھ وفد میں سی ای او ریلوے فرخ تیمور، ایڈیشنل جنرل مینجر ریلوے عامر بلوچ، سی ای او ریلوے نثار میمن، ڈی ایس کاشف یوسفانی، پی ڈی کے سی آر امیر داؤدپوتو اور ہوابازی شعبے سے ڈی جی ہوابازی خاقان مرتضیٰ شریک ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
سندھ اور پنجاب میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی
افغان عبوری حکومت اپنی سر زمین پر دہشتگرد پناہ گاہیں ختم کرے، اسحاق ڈار
کے ڈی اے میں بائیس کروڑ کی کرپشن پکڑی گئی
نیشنل کمیشن آن رائٹس آف چلڈرین کی وزیر تعلیم سندھ سے ملاقات
عدلیہ ایسے فیصلے نہ کرے جس پر 10سال بعد ندامت ہو، کامران ٹیسوری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر