Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

احد سے طلاق کے بعد سجل کا بولڈفوٹو شوٹ، مداح کشمکش میں مبتلا

Now Reading:

احد سے طلاق کے بعد سجل کا بولڈفوٹو شوٹ، مداح کشمکش میں مبتلا
احد سے طلاق کے بعد سجل کا بولڈ شوٹ، مداح کشمکش میں مبتلا

من موہنی شکل وصورت کی مالک سجل علی کی احدرضا میر سے طلاق کوتین ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن سوشل میڈیا پوسٹ اورانسٹا گرام اسٹوریزسے کہیں بھی اس با ت کا احساس نہیں ہوتا کہ ان دونوں کوعلیحدگی کا کوئی دکھ ہے۔

احد رضا میرساتھی اداکاراؤں کے ساتھ دل نشین تصویریں شیئرکر رہے ہیں تو پھرسجل اس معاملے میں کیوں پیچھے رہیں؟

سجل علی نے حال ہی میں ساڑھی میں ایک بولڈ فوٹو شوٹ کروایا ، جسے دیکھ کر کہیں سے یہ محسوس نہیں ہوتا کہ تصویرمیں نظر آنے والی نوخیز حسینہ ایک طلاق یافتہ خاتون ہیں۔

May be an image of 1 person

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ان تصاویرمیں سجل نے کھلے گلے والی ساڑھی کے ساتھ اپنی خوبصورتی کو مشرق لکس کے ساتھ کافی حد تک اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے جسے ان کے مداحوں کی جانب سے سراہا بھی گیا ہے۔

Advertisement

May be an image of 1 person and indoor

ان تصاویر کو دیکھ کرسوشل میڈیا کے مرد صارفین کمنٹس سیکشن میں ٹھنڈی آہیں بھرتے نظرآرہے ہیں توکچھ خواتین صارفین نے ان کے ہیئراسٹائل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسپتالوں سے بچے چرانے والی دائی سے تشبیہہ دی تو کچھ نے انہیں ڈائن کا لقب بھی دیا۔May be an image of 1 person

جب کہ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ احد سے طلاق کے بعد سجل اورزیادہ پرکشش اورجاذب نظرہوگئی ہیں۔

May be an image of 1 person and indoor

لیکن سوشل میڈیا پرکیے گئے تمام ترتبصروں اورتنقید کوپس وپشت ڈال کردیکھا جائے تواس فوٹوشوٹ میں سجل نے اپنے چہرے کے تاثرات اور آنکھوں سے بہت سی ان کہی کہانیوں اور نا آسودہ خواہشات کو بیان کردیا ہے۔

May be an image of 1 person

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر