Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمیز راجہ آئی سی سی کی جانب سے مالیاتی شیئرز کی غیر منصفانہ تقسیم پر برہم

Now Reading:

رمیز راجہ آئی سی سی کی جانب سے مالیاتی شیئرز کی غیر منصفانہ تقسیم پر برہم

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے مالیاتی شیئرز کی غیر منصفانہ تقسیم پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ  فیوچر ٹور پروگرام (ایف ٹی پی) کے ن آئندہ جنرل میٹنگ میں اس مسئلے پر بات کریں گے اور ٹیم کی درجہ بندی یا تجارتی امکانات کی بنیاد پر فنڈز کی تقسیم کے لیے ایک نیا نظام تجویز کریں گے۔

انہوں نے  کہا کہ کرکٹ بورڈز کے لیے شیئر بیس یا تو کرکٹ پر مبنی ہونا چاہیے ، تمام فارمیٹ میں ٹاپ رینک برقرار رکھنے والی ٹیم کو اسی کے مطابق فنڈنگ ​​ملنی چاہیے۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ یہ غیر منصفانہ ہو گا اگر پاکستان کو پاک بھارت  میچز کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدنی کا صرف 10 فیصد حصہ ملے جبکہ بھارت کو 90 فیصد ملے۔

رمیز  راجہ نے پاکستان کو کرکٹ کی دوسری بڑی معیشت بنانے کی خواہش کا اظہار بھی  کیا۔

Advertisement

رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ کسی بھی بورڈ کی معاشی طاقت کو غیر ضروری طور پر جھکانا سمجھداری نہیں ہے، اگر میں ان کی جگہ ہوتا تو میں بھی پہلا انتخاب ہونے کو اپنا حق سمجھتا۔

 انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسی لیے میں خود کو کرکٹ کی دوسری بہترین معیشت بنانا چاہتا ہوں۔

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے مزید کہا کہ میں آئی سی سی کی میز پر بیٹھ کر فخر محسوس کرتا ہوں، دوسرے بورڈز کے برعکس جو اپنے خزانے کے لیے بی سی سی آئی کی طرف دیکھتے ہیں، ہم خوش قسمت ہیں کہ ہم اپنے پیروں پر کھڑے ہیں، ہماری عزت ہے اور ہماری ٹیم بین الاقوامی کرکٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر