Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹھہریئے! کیا آپ بھی مسکارا لگتے ہوئے یہ غلطیاں کرتی ہیں؟

Now Reading:

ٹھہریئے! کیا آپ بھی مسکارا لگتے ہوئے یہ غلطیاں کرتی ہیں؟

دعوت ہو یا شادی کی تقریب خواتین کی تیاری میک اپ کے بغیر ادھوری ہے یہی وجہ ہے کہ موجودہ دور میں میک اپ خواتین کو حسین بنانے میں اہم کردارادا کررہا ہے۔ اسی میں مسکارا بھی شامل ہے۔

چہرے پر کتنا ہی میک اپ کر لیا جائے اگر پلکوں پر مسکارا نہ لگایا جائے تو یہ تیاری نہ مکمل رہتی ہے۔ مسکارا لگانے سے پلکیں گھنی اور خوبصورت نظر آتی ہیں اس طرح آنکھوں کا حسن مزید بڑھ جاتا ہے۔

دیکھا گیا ہے کہ اکثر خواتین مسکارے کے استعمال میں چند غلطیاں کرتی ہیں جو مستقبل میں ان کے لئے نقصان کا باعث بن سکتی ہیں۔ یہاں پر ان غلطیوں کے بارے میں آگاہ کیا جارہا ہے۔

پرانا مسکارا استعمال نہ کریں

اکثر خواتین پرانا مسکارا استعمال کر رہی ہوتی ہیں جو خراب ہوچکا ہوتا ہے اس طرح یہ پلکوں پر جم جاتا ہے اس طرح پلکیں کمزور ہوکر ٹوٹنے لگتی ہیں کوشش کریں مسکارا سمیت آنکھوں کے تمام میک اپ کو ہر چھ ماہ بعد تبدیل کر لیں تاکہ یہ آنکھوں کے لئے نقصان کا باعث نہ بنیں۔

Advertisement

مسکارا لگانے سے پہلے پلکوں کو کرل کریں

اگر پلکیں نیچے کی جانب جھکی ہوں گی تو آپ کو اپنی عمر سے بڑا ظاہر کریں گی تو ہمیشہ مسکارا لگانے سے قبل پلکوں کو ٹول کی مدد سے کرل کریں پھر اس پر مسکارا لگائیں اس طرح اوپر کی جانب اٹھی ہوئی پلکوں سے آنکھیں مزید حسین نظر آئیں گی۔

سونے سے قبل مسکارا ضرور صاف کریں

خواتین کی بڑی تعداد میک اپ تو صاف کر لیتی ہیں لیکن مسکارا کو ہٹانا بھول جاتی ہیں اوریہ رات بھر پلکوں پر رہنے کی وجہ سے پلکوں اور آنکھوں کی جلد کو متاثر کرسکتا ہے اس طرح آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے اور جھریاں نمودار ہو سکتی ہیں تو کوشش کریں کہ سونے سے قبل مسکارے کو اچھی طرح صاف کریں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر