Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے غلامی کا طوق پہن لیا ہے، فرخ حبیب

Now Reading:

حکومت نے غلامی کا طوق پہن لیا ہے، فرخ حبیب

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ اس امپورٹڈ حکومت نے غلامی کا طوق پہن لیا ہے اور عوام کے اوپر مہنگے پیٹرول کا بم گرا رہی ہے ۔

فرخ حبیب نے کہا کہ پچھلے ایک مہینے میں پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ کیا ہے جس کی وجہ سے عام آدمی پریشان ہے کہاں سے اخراجات پورے کریں۔

انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں یہ جلسہ واحد حل ہے عوام باہر نکلیں کیونکہ یہ امپورٹڈ حکومت کے خلاف احتجاجی جلسہ ہے جس میں عمران خان عوام کی ریلی کی قیادت کرتےہوئےپریڈگراؤنڈ پہنچیں گے۔

 

انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے 3 ماہ سے نالائق وزیراعظم شہبازشریف نے تباہی مچائی ہوئی ہے لیکن اس تباہی سے عوام کا کوئی شعبہ محفوظ نہیں ہے ۔

فرخ حبیب نے کہا کہ صنعتیں بندہورہی ہیں، مزدور طبقہ بیروزگار ہورہا ہے اور مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی فاقے کرنے پر مجبور ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر