Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسائل کا واحد حل شفاف الیکشن  ہے، شاہ محمود قریشی

Now Reading:

مسائل کا واحد حل شفاف الیکشن  ہے، شاہ محمود قریشی
شفاف الیکشن

سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج ملک میں جو مسائل موجود ہیں ان کا واحد حل شفاف الیکشن ہے۔

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہم چاہتے ہیں الیکشن پر امن طریقے سے ہو اور الیکشن کمیشن نے حالات کو بہتر رکھنے کے لئے رینجر کو بلانے کا اچھا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ کے بلدیاتی الیکشن میں  بدترین دھاندلی ہوئی جس کو حکومت کی اتحادی جماعتوں نے بھی مسترد کردیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ضمنی الیکشن اچھے ماحول میں ہوں وہ مسئلے کا حل نہیں ہے جبکہ معیشت ہر روز بدتر ہوتی جارہی ہے اور حکمران قوم کو گمراہ کر رہے ہیں۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پی پی 217  میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر