Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کی رائے کا احترام کرنا ہوگا، شاہ محمود قریشی

Now Reading:

عوام کی رائے کا احترام کرنا ہوگا، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی

وفاقی وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے کہ کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتیں لوگوں کی توقعات کے مطابق نہیں ہیں اور ہمیں عوام کی رائے کا احترام کرنا ہوگا۔

پیٹرول کی قیمتوں کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ  حکومت نے پیٹرول کی قیمت 100 روپے لیٹر بڑھا کر 18 روپے کمی کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ کے ذمہ دار افسر نے رجیم چینج کا اعتراف کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیالکوٹ میں افسوسناک واقعہ، چار دوست برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق
شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی ریلیف پیکج کا اعلان کردیا
آئی ایم ایف سمجھ چکاکہ سیلاب کے بعد پاکستان سنگین حالات سے دوچار ہے ، وزیر خزانہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر