Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب کی مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

Now Reading:

پنجاب کی مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا
مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کے نومنتخب ارکان

پنجاب کی مخصوص نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف کے 5 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کے پانچ کامیاب امیدواروں کی آج پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔

اجلاس کے دوران اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے نومنتخب ارکان سے  حلف لیا جس میں بتول زین، سائرہ رضا اور فوزیہ عباس حبکوک رفیق اور سیموئیل یعقوب کے نام شامل ہیں۔

گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کے پانچ کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا۔

 نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا کہ اقلیتی نشستوں پر حبکوک رفیق بابو اور سیموئیل یعقوب جبکہ خواتین کی مخصوص نشستوں پر بطول زین، سائرہ رضا اور فوضیہ عباس نسیم منتخب ہوئے ہیں۔

Advertisement

پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم:

پانچ مخصوص نشستوں پر حلف اٹھانے کے بعد پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف اور ان کے اتحادیوں کی تعداد 173 ہوگئی ہے جس میں  پی ٹی آئی کے 163 ارکان اور 10 ارکان ق لیگ کے شامل ہیں۔

پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے ارکان کی تعداد 164 ,پیپلز پارٹی کے ارکان کی تعداد 7 ہے جس کے بعد حکومتی اتحاد کے ارکان کی تعداد171ہے ۔

اسکے علاوہ حکومتی اتحاد کا چار آزاد اور ایک راہ حق پارٹی کا رکن ساتھ دے رہا ہے  جس کے بعد حکومتی اتحاد کی مجموعی تعداد 176 ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر