Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آریان خان پر کرش،اننیا پانڈے کا انکشاف

Now Reading:

آریان خان پر کرش،اننیا پانڈے کا انکشاف

بالی وڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ اننیا پانڈے نے  بالی وڈ  کے کنگ خان کے بیٹے آریان خان کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کتے مطابق اداکارہ اننیا پانڈے نے اعتراف کیا ہے کہ ان کا بھارتی فلم انڈسٹری کے بادشاہ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان پر کرش تھا۔

 حال ہی میں اننیا پانڈے نے اپنے ساتھی اداکار وجے دیوراکونڈا کے ساتھ کرن جوہر کے مشہور شو ’کافی ود کرن‘ میں شرکت کی۔

شو کے دوران کرن جوہر نے اننیا پانڈے سے بہترین دوست سہانا خان اور شانایا کپور کے ساتھ شاہ رخ خان کے گھر ’منت کے کوریڈورز‘ میں کھیلتے بڑے ہونے کے بارے میں سوال کیا کہ کیا وہ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو پسند کرتی ہیں؟

سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ آریان خان بہت پیارے ہیں اور میرا آریان پر کرش بھی تھا۔

Advertisement

کرن جوہر نے پوچھا مزید سوال کیا کہ پھر آریان کے ساتھ آپ کی بات آگے کیوں نہیں بڑھ سکی؟

جس پر اداکارہ نے مسکرا کر کہا کہ یہ سوال آپ آریان سے پوچھیے گا۔

کرن جوہر نے اننیا سے ایک اورسوال کیا کہ آگے آریان اور آپ میں دوستی قائم رہے گی، کیونکہ ابھی شانایا اور سوہانا بھی جلد ہی بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی ہیں۔

اداکارہ نے اس سوال کاجواب دیتے ہوئے کہا کہ بالکل، کیونکہ اب یہ دوستی بھی نہیں رہی، بلکہ مجھے لگتا ہے کہ ہم فیملی ہیں اور ہمیشہ سے ایک فیملی کی طرح ہی رہے ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ میں اس بات پر یقین کرنا چاہوں گی کہ شانایا اور سوہانا کے بالی ووڈ میں آنے سے ہماری دوستی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، کیونکہ میرے خیال میں ہم سب ایک دوسرے سے حقیقی محبت کرتے ہیں۔

ساتھ ہی اداکارہ اننیا پانڈے نے بتایا کہ یہ خواب ہم نے مل کر دیکھا تھا، ہم سب ہی بڑے ہو کر اداکار بننا چاہتے تھے۔

Advertisement

تاہماس بارے میں ہم نے ایک دوسرے سے اس حوالے سے بہت ساری باتیں بھی کی ہیں۔

اداکارہ اننیا پانڈے نے کہا کہ میں شانایا اور سوہانا کی کامیابی سے بھی اتنا ہی خوش ہوں گی جتنا میں اپنے لیے ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر