Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروبار میں منفی رجحان

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروبار میں منفی رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج

تاریخ کی بلندترین سطح؛ 100انڈیکس66ہزارکی حدعبورکرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں منفی رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں اتار چڑھاؤ رہا، مندی کے باعث دن کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 251 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 251 پوائنٹس کی کمی سے 42 ہزار 243 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 463 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ حصص بازار میں آج 28 کروڑ شیئرز کے سودے پونے 8 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 5 ارب روپے کم ہو کر 7 ہزار 83 ارب روپے ہے۔

Advertisement

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں  مسلسل کمی کا رجحان برقرار ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  3 روپے 3  پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

Advertisement

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 221.91 سے کم ہو کر  218.88 روپے پر بند ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر