Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایم پی اے پی ٹی آئی شبیرگجر، خالد محمود سمیت ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

Now Reading:

ایم پی اے پی ٹی آئی شبیرگجر، خالد محمود سمیت ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع
پی ٹی آئی کی درخواست

عدالت نے ایم پی ایز پی ٹی آئی شبیرگجر، خالد محمود سمیت ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں ضمنی الیکشن میں پی پی 167 میں لیگی رہنما نذیرچوہان پر فائرنگ کے معاملے میں پی ٹی آئی ایم پی اے شبیر گجر سمیت دیگر کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔

سیشن عدالت لاہور نے تحریک انصاف کے ایم پی اے شبیر گجر، خالد محمود سمیت ملزمان کی عبوری ضمانت میں 2 ستمبر تک توسیع کی۔

ایڈیشنل سیشن جج مظہر فرید نے کیس پر سماعت کی جبکہ چوہدری شبیر گجر سمیت نامزد ملزمان عبوری ضمانت کے لئے پیش ہوئے۔

ملزمان کی جانب سے سلیم لادھی ایڈووکیٹ بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

Advertisement

ملزمان نے عبوری ضمانت کی درخواستیں دائر کررکھی ہیں۔ جس میں ملزمان کے وکلا نے مؤقف پیش کیا کہ نذیر چوہان پر فائرنگ کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔ پولیس نے سیاسی بنیادوں پر جھوٹا مقدمہ درج کیا۔

وکیل ملزمان نے عدالت سے استدعا کی عدالت عبوری ضمانت منظورکرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال، سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روک دیا گیا
پارلیمنٹ ہو یا سپریم کورٹ ہر ادارہ آئین کے تحت پابند ہوتا ہے، جج سپریم کورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر