Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کی کال پر مہنگائی کیخلاف ریلیوں کی تیاریاں مکمل

Now Reading:

عمران خان کی کال پر مہنگائی کیخلاف ریلیوں کی تیاریاں مکمل
تحریک انصاف

90 روز میں شفاف انتخابات کا انعقاد ہی پیش قدمی کا واحد رستہ ہے، تحریک انصاف

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر مہنگائی کے خلاف ملک گیر ریلیاں آج نکالی جائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بدترین مہنگائی کے خلاف ملک گیر ریلیوں کا آغا آج سے ہوگا۔

ملک کے مختلف شہروں سے ریلیاں نکالنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں جبکہ کارکنان کو بھی خصوصی ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔

کراچی لاہور سمیت مختلاف شہروں میں آج مہنگائی کے خلاف ریلیاں نکالی جائیں گی  جس دوران عوام دشمن پالیسی کے خلاف احتجاج کیا جائیگا اور مہنگائی کے خلاف عوام سے اظہار یکجہتی بھی کیا جائے گا۔

اسکے علاوہ عمران خان ہفتے کو رحیم یار خان میں عوامی جلسے سے بھی خطاب کریں گے

Advertisement

دوسری جانب سابق وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی سینیٹرز کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

چئیرمین پی ٹی آئی عمران کی زیرصدرات اجلاس آج سہ پہر تین بجے کے پی ہاؤس میں ہوگا جس میں تمام پی ٹی آئی سینٹرز کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی گئیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں سینٹرزکو لانگ مارچ سے متعلق خصوصی ٹاسک سونپے جائیں گے  اور آئندہ ہفتے شروع ہونے والے اجلاس سے متعلق حکمت عملی بھی طے کی جائیگی۔

سندھ پولیس مدد کیلئے طلب

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر