Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاروبار کا اختتام، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

Now Reading:

کاروبار کا اختتام، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں تیزی رہی، مارکیٹ 133 پوائنٹس کے اضافے سے 42 ہزار 347 پوائنٹس پر بند ہوئی۔

حصص بازار میں آج 22 کروڑ 67 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 6 ارب روپے سے زائد رہی جبکہ پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 10 ارب روپے اضافے سے 849 ارب روپے ہے۔

ڈالر کی قیمت میں مسلسل کئی روز اضافے کے بعد کمی

ڈالر کی قدر میں گزشتہ کاروباری ہفتے سے جاری مسلسل اضافے  کے بعد کمی واقع ہوئی ہے۔

Advertisement

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز کمی  ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 43 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

Advertisement

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 220.84 سے کم ہو کر 220.41 روپے پر بند ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی
آٹے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ انتہائی اہم فیصلہ
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر