Advertisement
Advertisement
Advertisement

سولہ اکتوبر کو عوام پاکستان کی خاطر گھروں سے نکلیں، مشتاق غنی

Now Reading:

سولہ اکتوبر کو عوام پاکستان کی خاطر گھروں سے نکلیں، مشتاق غنی
مشتاق غنی

مشتاق غنی کا انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر سپریم کورٹ میں جانے کا فیصلہ

مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ سولہ اکتوبر کو عوام پاکستان کی خاطر گھروں سے نکلیں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخواہ و اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی نے سولہ اکتوبر کو ہونے والے انتخابات کے حوالے سے اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سولہ اکتوبر کو ہونے والا الیکشن حق اور باطل کا فیصلہ کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نہ صرف پاکستان بلکہ پورے عالم اسلام کے لیڈر ہیں اور عمران خان کی قانونی حکومت کو بیرونی سازش سے ہٹایا گیا ہے۔

گورنر خیبرپختونخواہ و اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی نے مزید کہا کہ ان مجرموں سے نجات کے لیے جہاں جہاں انتخابات ہوں گے وہاں وہاں آپ سب نے حق کا ساتھ دینا ہے اور سولہ اکتوبر کو بھی آپ سب کو پاکستان کی خاطر گھروں سے نکلنا ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر