Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارشد شریف کو کینیا میں ٹھہرانے کا بندوبست کس کے کہنے پرکیا گیا؟ وقاراحمد کے انکشافات

Now Reading:

ارشد شریف کو کینیا میں ٹھہرانے کا بندوبست کس کے کہنے پرکیا گیا؟ وقاراحمد کے انکشافات
سینیئر صحافی ارشد شریف

سینیئر صحافی ارشد شریف

وقار احمد نے تفتیشی ٹیم کے سامنے بیان قلمبند کرایا جس میں انھوں نے انکشافات کیے کہ ارشد شریف کو کینیا میں ٹھہرانے کا بندوبست کس کے کہنے پرکیا گیا؟ 

تفصیلات کے مطابق پاکستانی صحافی اور بول نیوز کے سینئر اینکرپرسن شہید ارشد شریف کے کینیا میں قتل سے متعلق تحقیقاتی حکام کی تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

شہید ارشد شریف کے کینیا میں میزبان وقار احمد نے تفتیشی حکام کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ دبٸی کے رہاٸشی پاکستانی نژاد دوست طارق وصی نے ارشد شریف کے لیے کال کی تھی۔

وقاراحمد نے تفتیشی ٹیم کو جواب میں بتایا کہ طارق وصی کے کہنے پر ارشد شریف کو کینیا کا ویزا دلوانے اور رہاٸش کا بندوبست کیا تھا۔ کینا آمد سے پہلے صرف ایک بار ماضی میں ارشد شریف سے دبٸی میں ملاقات ہوٸی تھی۔

وقاراحمد نے بتایا کہ کار پر فاٸرنگ کی اطلاع ملنے کے بعد کینیا پولیس کے علاوہ طارق وصی کو فوری کال کی تھی۔

Advertisement

تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی تفتیشی ٹیم نے واقعے سے متعلق کینیا پولیس کے افسران سے بھی تفصیلی بریفنگ لی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسٹریلوی ہائی کمشن میں موسم بہار میں آسٹریلیا ڈے کی تقریب کا انعقاد
فیصل آباد میں دلخراش واقعہ، دو خواتین اور چاربچے قتل
اضافی گندم درآمد اورمہنگی کھادخریداری اسکینڈل؛ وفاقی سیکریٹری قومی تحفظ خوراک فارغ
پی اےایف اکیڈمی اصغرخان میں149جی ڈی پی کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
ڈسٹرکٹ جوڈیشری کےججزکااسلام آبادہائیکورٹ کوخط، جسٹس محسن اخترکیخلاف بڑے الزامات
پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر