Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاروبار کا اختتام، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

Now Reading:

کاروبار کا اختتام، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں زبردست تیزی رہی، مارکیٹ 135 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 944 پر بند ہوئی۔

دن بھرمجموعی طورپر 367 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا جن میں 163 کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ جبکہ 173 کے شیئرزمیں کمی ہوئی۔

آج مارکیٹ کی بلندترین سطح 41,004 جبکہ کم ترین سطح 41,727 رہی۔

دوسری جانب ڈالر کی قدر میں  مسلسل اضافے کا سلسلہ  جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز  بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 78 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 220.65 سے بڑھ  کر 221.43 روپے پر بند ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی
آٹے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ انتہائی اہم فیصلہ
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر