Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوشل میڈیا اسٹار شایان علی کے خلاف ن لیگ کے جھوٹے ہتکھنڈے

Now Reading:

سوشل میڈیا اسٹار شایان علی کے خلاف ن لیگ کے جھوٹے ہتکھنڈے

لندن میں شایان کو بول نیوز نے خصوصی کوریج دی۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) لندن نے کالج میں جھوٹی شکایت کرکے سوشل میڈیا اسٹار شایان علی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کروادیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والے شایان علی منظر عام سے اچانک غائب ہوگئے۔

لندن اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے گرفتاری کی تردید کردی۔ شایان علی کی والدہ کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے کا اکاؤنٹ عارضی غیر فعال ہے ، شایان جلد واپس آجائیں گے۔

Advertisement

دوسری جانب ماہر قانون اظہر صدیق نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ بچہ شایان لندن میں ان کو آئینہ دکھا رہا ہے اور وہ کرپشن ختم کرنے کی بات کررہا ہے، وہ اس کی کوئی ذاتی لڑائی نہیں ہے اور قوم اس کو پسند کرتی ہے، ان لوگوں نے جب دیکھا کہ وہ ہمت کے ساتھ کھڑا ہے تو اس کے خلاف پراپیگنڈہ شروع کردیا۔

اس کے کالج میں جھوٹی شکایات کرواکر اس کو کالج سے نکالنے کی تیاری کی اور شایان کے خلاف جعلی ایم میلز لکھیں، ان جھوٹی ای میل کے خلاف ہتک عزت کے دعوے دائر کردیے گئے ہیں جو لندن میں بھی دیکھیں جائیں گے اور پاکستان میں بھی ان لوگوں کو نوٹس دیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر