Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیپال نے پاکستان فٹ بال ٹیم کو ایک صفر سے شکست دے دی

Now Reading:

نیپال نے پاکستان فٹ بال ٹیم کو ایک صفر سے شکست دے دی

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ہونے والے ایک دوستانہ میچ میں نیپال نے پاکستان کی فٹ بال ٹیم کو ایک صفر سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی فٹ بال سرکٹ میں واپسی کے بعد پاکستان فٹ بال ٹیم نے آج پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے نیپال کے خلاف میچ کھیلا جس میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

 

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے دشاراتھ فٹ بال اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں پاکستانی فٹ بال ٹیم کی قیادت حسن بشیر نے کی جبکہ نائب محمد عمر حیات نائب کپتان تھے۔

Advertisement

نیپال کی جانب سے میچ کا واحد گول انجان بستا نے میچ کے 83 ویں منٹ میں کیا اور اپنی ٹیم کو اس میچ میں کامیابی دلائی۔

واضح رہے کہ بین الاقوامی فٹ بال سرکٹ میں واپسی آنے والی پاکستان ٹیم نے چار سال کے طویل وقفے کے بعد میچ کھیلا تھا۔

پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان یہ 16 واں میچ تھا۔ اس سے قبل پاکستان نے 7 جیتے اور 4 ہارے ہیں جبکہ 5 میچ ڈرا ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر