Advertisement
Advertisement
Advertisement

توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کی نا اہلی کے خلاف پٹیشن کی جلد سماعت کیلئےدرخواست دائر

Now Reading:

توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کی نا اہلی کے خلاف پٹیشن کی جلد سماعت کیلئےدرخواست دائر
عمران خان

لاہور ہائی کورٹ؛ آئندہ سماعت پر عمران خان کی طلبی

توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سےعمران خان کی نا اہلی کے خلاف پٹیشن کی جلد سماعت کےلئےعدالت میں درخواست دائرکر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس کے معاملے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سابق وزیراعظم اور سربراہ تحریکِ انصاف عمران خان کی نا اہلی کے خلاف پٹیشن کی جلد سماعت کےلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائرکی گئی۔

درخواست گزار جابرعلی نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائرکی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سنگل بنچ کی سفارش پر عدالت عالیہ کا تین رکنی بنچ تشکیل دیا گیا۔

درخواست گزار جابرعلی کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا کہ تین رکنی بنچ کے روبرو درخواست کی سماعت کی تاریخ مقررنہیں ہوئی۔  مفاد عامہ اور فوری انصاف کی فراہمی کےلئے کیس جلد سماعت کے لئے مقرر کیاجائے۔

درخواست میں الیکشن کمیشن کے نا اہل قراردینے کے اختیار کو چیلنج کیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن عدالت نہیں جو کسی کو نااہل قرار دے سکے۔

Advertisement

درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت توشہ خانہ کے معاملے پر عمران خان کی الیکشن کمیشن سے نااہلی کا فیصلہ کالعدم قراردے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر