
این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 13 نئے کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں تاہم کورونا کے باعث 1 فرد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
تفصیلات کے مطابق این آئی ایچ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار403 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جس کے مطابق کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.30 فیصد رہی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 13 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور اس وقت ملک بھر میں کرونا سے متاثر17 مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News