Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

Now Reading:

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
سونے کی قیمت

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں گزشتہ کئی روز سے مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور سونے کی قیمت نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے اور آئے روز نئے ریکارڈ قائم ہورہے ہیں۔ آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

سونے کی قیمت میں اضافے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 70 ہزار 900 روپے کی نئی بلند سطح پر پہنچ گیا جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 46 ہزار 519 روپے ہوگئی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سونا 9 ڈالر کی کمی سے 1808 ڈالرز فی اونس ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
رواں ہفتے کون سی اشیاء مہنگی اور سستی ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان میں ہونڈا سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آگئی
سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم؛ نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر