Advertisement
Advertisement
Advertisement

22کروڑ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، مسرت جمشید چیمہ

Now Reading:

22کروڑ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، مسرت جمشید چیمہ
مسرت چیمہ

مسرت چیمہ ٹوئٹ

مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ 22کروڑ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مشکل فیصلوں سے روکنے اور مرضی کے فیصلوں کے لئے جعلی آڈیو لیک کی جارہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب بھی ن لیگ دباؤ میں آتی ہے تو جعلی آڈیوز ویڈیوز کا پراپگنڈہ شروع کر دیتے ہیں، ہمیں ان کی ان اوچھی حرکتوں سے فرق نہیں پڑتا۔

مسرت جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ آٹھ ماہ میں دو کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے چلے گئے، حقیقی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے سب کچھ کیا جارہا ان کو چاہیے ویڈیو سینٹر کھول لیں۔

مزید پڑھیں؛ پاکستان کی معیشت کو دلدل سے نکالنے کا واحد حل فوری انتخابات ہیں، مسرت جمشید چیمہ

Advertisement

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ 22کروڑ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے جبکہ ان حرکتوں سے عوام کی ہمدردیاں عمران خان کے ساتھ بڑی ہیں۔

ترجمان وزیراعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کا مزید کہنا تھا کہ یہ لوگ چالیس سال پہلے بھی اخلاقی اقدار سے ناآشنا تھے اور اب بھی، عوام ان کو بددعائیں دے رہی ہے، ہمارے نمبر 186 سے اوپر ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر