Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت پر دباؤ کیسے بڑھانا ہے، عمران خان نے صلاح مشورے تیز کر دیے

Now Reading:

حکومت پر دباؤ کیسے بڑھانا ہے، عمران خان نے صلاح مشورے تیز کر دیے

سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے معاملے پرصلاح اور مشورے تیز کردیے۔

تفصیلات کے مطابق لاہورمیں سابق وزیراعظم اورپی ٹی آئی کے چیئرمن عمران خان کی رہائش گاہ سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گئی۔ عمران خان اج بھی زمان پارک میں مصروف دن گزاریں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پنجاب کے مختلف اضلاع کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ملاقاتیں کریں گے۔ اور ان اضلاع کے پارٹی عہدیداران سے اسمبلیوں کی تحلیل پر مشاورت کریں گے۔

عمران خان مرحلہ وار پنجاب کے مختلف اضلاع کے ارکان قومی و صوبائی اور عہدیداران سے اسمبلیوں کی تحلیل پر ان کی رائے معلوم کریں گے۔

پی ٹی آئی کے چیئرمن عمران خان زمان پارک میں مختلف پارٹی رہنماوں سے ملاقاتوں میں استعفوں اور اسمبلیوں کی تحلیل پر قانونی ماہرین سے مذید مشاورت کریں گے۔

Advertisement

زمان پارک کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے زمان پارک کے اطراف کی نگرانی جاری ہے۔

 رہنماؤں اوراراکین اسمبلی سے صلاح مشوروں میں بڑے اقدام پرارکان کی رائے معلوم کی جائے گی۔ کپتان تمام خدشات بھی دورکریں گے۔

پرویزالہیٰ  پہلے ہی حمایت کا وزن کپتان کے پلڑے میں ڈال چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
وفاقی حکومت سے اختلافات برقرار؛ پیپلزپارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر