Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط

Now Reading:

عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط
عمران خان

خاتون جج کو دھمکی کا کیس، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط لکھ دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے نام لکھے گئے خط میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کے آئینی حقوق کے تحفظ کی اپیل کی۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان چیف جسٹس کو لکھے گئے خط میں دوران حراست سینیٹر اعظم سواتی اور ڈکٹر شہباز گل سے پیش آنے والے پرتشدد اور غیرانسانی سلوک کا حوالہ بھی دیا۔

عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کو آئین کے کسٹوڈین کے طور پر زیر حراست افراد کے عزت اور وقار کے تحفظ کی اپیل کی۔

یہ بھی پڑھیں؛ فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Advertisement

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ زیر حراست افراد پر تشدد یا عزت و وقار کے خلاف اقدامات آئین کے آرٹیکل 9 , 10A اور 14 کی خلاف ورزی ہیں۔

واضح رہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں پیر کے روز عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر