Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلدیاتی انتخابات؛ نتائج مستردکرتے ہیں، الیکشن کمشنر استفعٰی دیں، علی زیدی

Now Reading:

بلدیاتی انتخابات؛ نتائج مستردکرتے ہیں، الیکشن کمشنر استفعٰی دیں، علی زیدی
علی زیدی

ہماری جنگ ملک کی بقا اور سلامتی کی جنگ ہے، علی زیدی

پاکستان تحریکِ انصاف نے سندھ میں دوسرے مرحلے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کےنتائج کومستردکردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رہنما تحریکِ انصاف علی زیدی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کےنتائج مستردکرتےہیں،آئندہ کےلائحہ عمل کا اعلان جلد کریں گے۔ کوئی جماعت نتائج قبول کرنےکوتیارنہیں۔

علی زیدی نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنراستعفٰی دیں اورآئی جی سندھ پریشربرداشت نہیں کرسکتےتووہ بھی استعفیٰ دیں۔ الیکشن کمیشن فارم اے جاری کرے۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ پولیٹیکل انجینئرنگ کرکےپی پی کوجتوانےکی کوشش کی جارہی ہے۔ کراچی اورسندھ کوتباہ کرنےوالوں کوعوام کیوں ووٹ دینگے؟ عوامی مینڈیٹ چوری کرنےوالےملک کونقصان پہنچارہےہیں۔

انھوں نے کہا کہ بدمعاشی روکنےوالےبدمعاشوں کی گودمیں بیٹھ گئے، چیف الیکشن کمشنرپی ڈی ایم کےساتھ ہیں، امیدواراب تک آر اوزکے آفس میں بیٹھے ہیں۔

Advertisement

سینئررہنما تحریکِ انصاف نے کہا کہ کراچی میں جوکچھ کل ہوااسے شفاف کہناسب سےبڑاجھوٹ ہے۔ الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کےانعقاد میں ناکام ہوگیا، رابستان خان،عدیل احمد کودھاندلی روکنےپرگرفتارکیا گیا۔ رابستان خان اورعدیل احمد کےخلاف مقدمہ درج کیاگیا۔ الیکشن کمیشن دھاندلی میں براہ راست ملوث ہے۔

علی زیدی نے کہا کہ دھاندلی کےباوجود پی ٹی آئی نے70 سے زائد یوسیزجیتیں۔ آر او آفس میں دھاندلی کی جارہی ہے۔ دھاندلی کے ثبوت عدالت میں پیش کرینگے۔

انھوں نے مذید کہا کہ بلاول بھٹو مرضی کے نتائج لے سکتے ہیں۔ ہیرا پھیری کے نتائج قبول نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا
سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
جنوبی کوریا پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کا خواہاں
خسارے کے شکار اداروں کی نجکاری کی جلد منظوری کا امکان
صدر مملکت کا ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے عالمی کوششوں کی ضرورت پر زور
مریم نواز نے مہنگائی کوکنٹرول کرنے کی کوشش کی، عظمیٰ بخاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر