Advertisement
Advertisement
Advertisement

دہشت گردی کےمقدمے میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر

Now Reading:

دہشت گردی کےمقدمے میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر
عمران خان

دہشت گردی کےمقدمے میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر

لاہور ہائی کورٹ میں دہشت گردی کےمقدمے میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست دائرکر دی گئی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ دہشت گردی کےمقدمے میں وکلا کی ٹیم نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے حفاظتی ضمانت کی درخواست دائرکی۔

عمران خان کی جانب سے وکلا کی ٹیم نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ لاہور ہائی کورٹ کےدو رکنی بنچ نے عدم پیروی کی بنا پر حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کی۔

سربراہ پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں کہا گیا کہ عمران خان عدلیہ کا احترام کرتے ہیں اور عدالت کےسامنے پیش ہونا تھا۔ سیکیورٹی معاملات اور وہیل چئیردستیاب نہ ہونے سے عدالت پہنچنے کےلئے تاخیر ہوئی۔

وکلا نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ عدالت عدم پیروی کی بنا پر مسترد کی درخواست کی دوبارہ سماعت کرے۔ عمران خان دہشت گردی کےمقدمے میں اسلام آباد کی عدالت پیش ہونا چاہتے ہیں۔ استدعا ہے کہ عدالت پیشی کےلئے حفاظتی ضمانت منظور کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
پاکستان دوسری ابھرتی معیشت قرار، نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کردی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
2025 کا پہلا سپر مون کل آسمان پر جلوہ گر ہوگا، عام چاند سے 13 فیصد زیادہ روشن
ملائیشیا کے تجربے سے استفادے کیلئے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
پی آئی اے کی انتظامی غفلت، 40 ارب روپے کے اثاثے غیر یقینی صورتحال کا شکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر