Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشکل وقت میں چین پاکستان کی مدد کو آگیا؛ چینی صدر کا بڑا اعلان

Now Reading:

مشکل وقت میں چین پاکستان کی مدد کو آگیا؛ چینی صدر کا بڑا اعلان

چینی صدر نے پاکستان کی حمایت میں بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ مشکل وقت میں پاکستان کی بھرپور مدد جاری رکھے گا۔

سرکاری خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔

چینی صدر شی جن پنگ نے پشاور کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی سخت مذمت کی اور شہید ہونے والوں کے لیے اظہار تعزیت کی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں : چینی سائنسدانوں نے چاند کی عمر کا درست تعین کرلیا

چین کے صدر نے پاکستان میں انسداد دہشت گردی کے لیے اپنی بھرپور حمایت جاری رکھنے اور تعاون کو مزید بڑھانے کا اعلان بھی کیا۔

سرکاری خبر رساں اداے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیر اعظم شہباز شریف کے نام اپنے ایک تعزیتی پیغام میں پشاور میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کی۔

چین کے صدر شی جن پنگ نے پشاور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Advertisement

اپنے تعزیتی پیغام میں چین کے صدر نے کہا کہ ان کا ملک انسداد دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان کو فروغ دینے کے حق میں ہے، اور پاکستان میں سماجی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن تعاون کرے گا۔

Advertisement

چینی صدر نے کہا کہ چین پاکستانی عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔

چین کے صدر نے اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کے لیے تیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر